سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

rgb(255,="" 255,="" 255);="" text-align:="" justify;"="">ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا:
موتیہاری میں ایک اینٹ بھٹے میں ہوئے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت سے بہت دکھی ہوں۔ سوگوار کنبوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمی ہونے والے افراد کی بہتر صحت کے لئے دعاگو ہوں۔ ہلاک شدگان کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دئیے جائیں گے-